BREAKING NEWS

Category Archives : مسلم جہاں

ترکی امریکی سفارتخانے کی قدس منتقلی کے اعلان کا پابند نہیں: اردوغان
04 Mar
7:40

ترکی امریکی سفارتخانے کی قدس منتقلی کے اعلان کا پابند نہیں: اردوغان

جاثیہ نیوز کے مطابق، ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے موریتانیہ کے ہم منصب کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا: امریکا کی جانب سے سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی کے حوالے سے اعلان ترکی کے لئے غیر پابند ہے۔ انہوں نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے…

الحشد الشعبی نے شامی سرحد پر دھشتگردوں کا بڑا حملہ پسپا کر دیا
17 Dec
8:15

الحشد الشعبی نے شامی سرحد پر دھشتگردوں کا بڑا حملہ پسپا کر دیا

الحشد الشعبی کے مسلح جنگجوؤں نے شام اور عراق کی مشترکہ سرحد پر داعش کے ایک بڑے حملے کو ناکام بنا دیاہے۔ واضح رہے کہ عراق کے وزیراعظم نے اعلان کیا تھا کہ شدت پسند گروپ داعش کو ملک سے نکال باہر کرنے کی تین سالہ جنگ کامیابی سے اپنے…

قم میں مدافع حرم شہید مہدی ایمانی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت
17 Dec
7:56

قم میں مدافع حرم شہید مہدی ایمانی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مبارک کے خادم اور مدافع حرم شہید مہدی ایمانی کے پیکر پاک کی تشییع امام حسن عسکری مسجد سے حضرت معصومہ (س) کے حرم مطہر کی طرف ہوئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔ مدافع حرم شہید مہدی ایمانی…

رہبر انقلاب اسلامی نے آیت اللہ سیستانی کے بارے میں کیا کہا؟ مراجع تقلید سب آپس میں متحد ہیں
17 Dec
7:48

رہبر انقلاب اسلامی نے آیت اللہ سیستانی کے بارے میں کیا کہا؟ مراجع تقلید سب آپس میں متحد ہیں

عراق کی مجلس اعلائے اسلامی کی گایڈین کمیٹی کے رکن حجت الاسلام و المسلمین شیخ جلال الدین الصغیر نے مجلس کے اعلی عہدیداروں کی رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی خبر دی۔ انہوں نے بغداد کی مسجد براثا میں نماز جمعہ کے خطبوں کے دوران…

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا بلقان اور مغربی یورپ میں زیر تعمیر سب سے بڑے شیعہ مرکز کا دورہ+ تصاویر
24 Jul
9:16

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا بلقان اور مغربی یورپ میں زیر تعمیر سب سے بڑے شیعہ مرکز کا دورہ+ تصاویر

عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری جو حالیہ دنوں ترکی کے دورے پر ہیں انہوں نے استنبول میں منعقدہ دو بین الاقوامی کانفرنسوں میں شرکت کے علاوہ زیر تعمیر ایک ایسے پروجیکٹ کا نزدیک سے جائزہ لیا جو ترکی کا سب سے بڑا شیعہ…

لکھنو؛ جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے نماز جمعہ کے بعد آصفی مسجد میں دستخطی مہم چلائی گئ
08 Jul
9:53

لکھنو؛ جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے نماز جمعہ کے بعد آصفی مسجد میں دستخطی مہم چلائی گئ

لکھنؤ۷جولائ: جنت البقیع میں مزارات مقدسہ کی تعمیر نو کے لئے مجلس علماء ہند کی جانب سے ملک گیر دستخطی مہم کا آغاز۶ جولائ کو درگاہ حضرت عباس سے ہوا ۔تقریبا پانچ ہزار مرد و خواتین نے اس دستخطی مہم میں حصہ لیکر سعودی حکومت کے ظلم کے خلاف احتجاج…

جنت البقیع کے مسمار شدہ مزار کی پرانی تصویر کی رونمائی+ تصاویر
05 Jul
10:19

جنت البقیع کے مسمار شدہ مزار کی پرانی تصویر کی رونمائی+ تصاویر

آٹھ سال قبل اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکریٹری جنرل حجۃ السلام و المسلمین محمد حسن اختری نے جنت البقیع کے قبرستان اور چار اماموں کے روضے کی بے مثال تصویر کی رونمائی کی۔ جنت البقیع کی یہ پرانی تصویر جو استنبول یونیورسٹی کی لائبریری نے اسمبلی کو بھیجی تھی…

ایرانی صدر نے موصل کی فتح پر آیت اللہ سیستانی کو مبارک باد پیش کی
03 Jul
10:40

ایرانی صدر نے موصل کی فتح پر آیت اللہ سیستانی کو مبارک باد پیش کی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے دھشتگرد ٹولے داعش کے زیر قبضہ شہر موصل کی آزادی پر عالم تشیع کے مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کو مبارک باد پیش کی ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے: یہ کامیابی عراق کے عوام اور ایک…

شیعہ علماء کونسل نے پاراچنار والوں کے مطالبات منظور نہ ہونے پر 30 جون کو دھرنوں کا اعلان کر دیا
29 Jun
10:20

شیعہ علماء کونسل نے پاراچنار والوں کے مطالبات منظور نہ ہونے پر 30 جون کو دھرنوں کا اعلان کر دیا

ملک میں دہشتگردی کے واقعات کے باعث شیعہ علماء کونسل نے یوم عید کو بطور یوم سوگ منایا۔ شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے جامعتہ النجف ڈسکہ میں نماز عید پڑھائی۔ اس موقع پر خطاب میں انہوں نے کہا کہ ایک عرصے سے عید…

ادارہ قرآن و اہل بیت(ع) کی جانب سے جموں و کشمیر میں قرآنی پروگراموں کا انعقاد+تصاویر
25 Jun
11:23

ادارہ قرآن و اہل بیت(ع) کی جانب سے جموں و کشمیر میں قرآنی پروگراموں کا انعقاد+تصاویر

ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے بعض علاقوں میں گزشتہ سال کی طرح امسال بھی ماہ مبارک رمضان میں ادارہ قرآن و اہل بیت(ع) کی جانب سے قرآنی کلاسوں کا اہتمام کیا گیا جن میں کثیر تعداد میں مومنین بالخصوص جوانوں نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق، گزشتہ…