BREAKING NEWS

برطانوی عوام کے حکومت کے خلاف زبردست مظاہرے

برطانوی عوام کے حکومت کے خلاف زبردست مظاہرے
02 Jul
7:59

لندن میں ہونے والے ایسے ہی ایک مظاہرے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور وزیراعظم تھریسا مئے کی حکومت کے خلاف زبردست نعرے لگا‏ئے۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کے نتیجے میں صحت عامہ کا نظام بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔

مظاہرے میں این ایچ ایس کے ملازمین کے علاوہ سیاسی جماعتوں اور ٹریڈ یونینوں کے کارکنون نے بھی شرکت کی اور حکومت پر صحت عامہ کے شعبے میں لاپرواہی برتنے کا الزام عائد کیا۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن کے رہنما جیرمی کوربن نے کہا کہ صحت کے شعبے میں پائے جانے والے خسارے پر قابو پانے کے لیے جنرل ٹیکس میں اضافے کی پالسیی عوام دشمنی پر مبنی ہے۔

۔۔۔۔۔۔

« »

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *